News

شوگرملوں کے خلاف اپیلیں8 سال بعد سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگرملوں کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم  کورٹ نے شوگر ملوں کے خلاف اپیلیں آٹھ سال کے بعد سماعت کے لیے مقرر کردیں۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 13 ستمبر کو اپیلوں کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ شوگرملوں کے خلاف اپیلیں 2015 میں دائر کی گئی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button