News
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کر دیا؟

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے حد اضافہ کردیا
.اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت اضافہ کردیا.اوگرا نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔اوگرا کے نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں درج ذیل ہیں
پیٹرول کی نئی قیمت.290 سے بڑھا کر 312 روپے کر دی گئی ہے
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 293 سے بڑھا کر 323 کر دی گئی ہے
کیروسین کی قیمت 164 سے بڑھا کر 186 کر دی گئی ہے
لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت 147 سے بڑھا کر 174 کر دی گئی ہے

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 22.45 اضافہ کیا گیا ہےہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.60 اضافہ کیا گیا ہے
کیروسین کی قیمت میں 22 روپےجب کے لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت میں 27 روپے اضافہ کیا گیا ہے