International

ایفل ٹاور سے شادی کرنے والے خاتون کا ایفل ٹاور سے طلاق لینے کا فیصلا

ایفل ٹاور سے شادی کرنے والے خاتون نے ایفل ٹاور سے طلاق لے لی کا ہے اپ لوگ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ 2007 میں ایکے اس نے ایفل ٹاور سے شادی کی تھی یہ بول کر کےسالہ خاتون جس کا نام عریکا کا تھا۔اس نے ایفل ٹاور سے شادی کی تھی یہ بول کر کہ مجھے ایفل ٹاور بہت پسند ہے۔اور مجھے ایفل ٹاور سے بہت پیار ہے۔

لیکن پندرہ سال بعد اسی عورت نے ایفل ٹاور سے طلاق لے لی ہے.اور اب اس نے ایک لوہے کی باڑ سے شادی کر لی ہے.اس عورت کا یہ کہنا تھا کہ اب وہ ایفل ٹاور سے اکتا چکی ہے۔ اور اسی وجہ سے اس نے ایفل ٹاور سے یہ رشتہ ختم کر دیا ہے۔اور لوہے کی باڑ سے شادی کر لی ہے۔ لیکن یہ مذاق نہیں یہ ایک حقیقت ہے۔یہ واقعہ انٹرنیٹ پر بہت پھیلا تھا۔

READ MORE:

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button