NewsSports

ایشیا کپ 2023: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پالی کیلے: اے سی سی مینز ایشیا کپ 2023 کے تیسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

PLAYING XIs

پاکستان: امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف۔

بھارت: روہت شرما (c)، شبمن گل، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادیو، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، جسپریت بمراہ، محمد شامی، محمد سراج، کلدیپ یادیو۔

ایشیا کپ ODI: میچز-13، بھارت-7، پاکستان-5، NR-1

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button